جامعہ جلالیہ معصومیہ مظہر الاسلام ٹانڈا کالونی جلالپور بھٹیاں ضلع حافظ آباد کے مدرس استاذ العلماء فاضل جلیل عالم نبیل ترجمان حقیقت حضرت علامہ مولانا حافظ مفتی محمد عاصم رضا جلالی صاحب کے سیمینار خطابات اور مختصر کلپس حاصل کرنے کیلئے مفتی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرلیں اور بیل آئیکن پر کلک کریں شکریہ