اسلام وعلیکم۔دوستوں امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو کچھ موسم کی وجہ سے کیوں کہ موسم کا بالکل پتہ نہیں لگ رہا کبھی سردی ہو جاتی ہے کبھی گرمی جس کی وجہ سے بہت زیادہ بیماریاں پرندوں پر حملہ کر رہی ہیں ان میں سب سے خطرناک بیماری گلے کا ریشہ زکام وغیرہ ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی پرندہ ہو اس کو سانس لینے میں بہت زیادہ تنگی ہوتی ہے گوگل بی ریشے کی وجہ سے بند ہو جاتا ہے اس کی وجہ سے جانور کھانا پینا بھی چھوڑ دیتا ہے اور بہت زیادہ سست ہو جاتا ہے اس کے لئے یہ دوائی جو ہم نے نیچے پوسٹ میں لگائی ہے یہ بہت بیسٹ ہے بڑے پرندے کو دو پوائنٹ اور چھوٹے پرندے کو ایک پوائنٹ اور جو چھوٹے اصیل کے جوتے یا کسی بھی پرندے کے بچے ہوں ان کو ایک پوائنٹ ٹیکا لگا دیں انشاء اللہ تمام پرندہ جو جو بھی پرندہ بیماروں کا مکمل صحت یاب ہو جائے گا باقی احتیاط کریں کیونکہ موسم کا پتہ نہیں چل رہا کبھی سردی کبھی گرمی جس کی وجہ سے بہت زیادہ بیماریاں پرندوں پر حملہ کر رہی ہیں اللہ کرے سب کا شوق سلامت رہے شکریہ اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک شیئر کریں