Info
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے یوتوب چینل پر جتنے بھی ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہیں وہ مکمل چیک کرنے کے بعد اپ لوڈ کیے جاتے ہیں اگر اس کے باوجود بھی کوئی غلطی نکل ائے تو ہم دل سے معافی مانگتے ہیں۔
ہمارا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ ان ویڈیوز کے ذریعے کسی کی دل ازاری کی جائے۔۔ تمام ان دوستوں کا شکریہ جو ہماری ویڈیو کو پسند کرتے ہیں اور ان کو اگے شیئر کرتے ہیں ہم اب اگے بھی اپ کے لئے ایسے ہی ویڈیو اپلوڈ کرتے رہیں گے انشاء اللہ ہم اپ کے لئے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں
Stats
Joined Invalid Date
0 total views