السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. امید ہے سب خیریت سے ہونگے ان شاءاللہ تعالیٰ ❤️ بیشک اللّٰہ جسے اپنے قریب کرنا چاہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور کچھ لوگوں کے ہاتھ میں خیر جاری فرما دیتا ہے کچھ لوگوں کے ہاتھ سے شر جاری فرما دیتا ہے میرا مقصد صرف اللّٰہ اور اس کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بات پہنچانا ہے اللّٰہ قبول فرمائے آمین جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا