**مشتری ہوشیار باش** میری طرف سے کوئی انویسٹمنٹ یا پیسے ڈبل کرنے کا پروگرام نہیں چل رہا ہے۔ اگر کوئی میری تصویر یا تھمب نیل کا استعمال کرکے آپ سے رابطہ کرے اور انویسٹمنٹ کے لئے کہے تو یہ دھوکہ دہی ہے۔ ایسے کسی بھی شخص سے دور رہیں۔ اس فراڈ میں شامل ہونے کی صورت میں، میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہوں۔ براہ کرم احتیاط کریں اور یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں تاکہ کوئی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہو۔
Show more