"ہمارا یوٹیوب چینل آپ کے لیے دینی رہنمائی اور اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔ اس چینل کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے مسائل کا حل پیش کرنا اور دین کے مختلف پہلوؤں کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کرنا ہے۔ بالخصوص اہل سنت والجماعت کے عقائد و نظریات کی ترویج مع دلائل شبہات کے آسان اور اطمینان بخش جواب دیکر امت کے نوجوانوں کے دین کی حفاظت کرنا ہے ہم مختلف موضوعات پر بیانات پیش کرتے ہیں، جن میں روحانی ترقی، اخلاقیات، معاشرتی مسائل، اور اسلامی تعلیمات شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، سوال و جواب کے خصوصی سیشنز کے ذریعے ناظرین کے دینی اور زندگی کے مسائل کا حل فراہم کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ ہمارے پوڈکاسٹ میں معیاری گفتگو اور اہم موضوعات پر بحث کی جاتی ہے، جس میں علماء کرام اور ماہرین دین شامل ہوتے ہیں، جو سننے والوں کو دین کے گہرے پہلوؤں سے روشناس کراتے ہیں۔ ہمارا مقصد آپ کی دینی رہنمائی کے ساتھ ساتھ آپ کے سوالات کے جوابات دینا اور دین اسلام کے پیغام کو عام کرنا ہے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور دینی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔" جزاک اللہ
41,002 views
11 months ago