ایک طالبِ علم اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے شام کے محض دوگھنٹے درسگاہ میں حاضر نہیں تھا، اس بات پر اس نے مدرسہ کی انتظامیہ سے غیر حاضری معاف کرنے کی درخواست دی ہے، مدرسے کی جانب سے اس کا خوبصورت جواب بھی ملاحظہ کیجئے ۔❤️❤️ اللہ اس طالب علم کو تمام علمی اور عملی ترقیات سے نوازے۔ آمین
Show more