4 days ago • Ali tich

Sd tech چینل کو سپورٹ کریں اور سبسکرایب کریں 

4 days ago • Ali tich

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک مرد اور ایک عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنابتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے،تو کوئی بھی صاحب عقل،عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہوجاوں۔
کیوں؟
اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے،اور اس کے مالک سے ڈر ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف ہے۔
جبکہ!یہی تنبیہ ہمیں مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمائی ہے کہ آپ کا لمحہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے،خلوت میں ہو یا جلوت میں،ریکارڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے،یہ ریکارڈڈ ڈیٹا تمام مخلوق،اپنے اور پرائے سب کے موجودگی میں کھول دیا جائے گا۔
کیا ہمیں یقین نہیں؟❣️
اللہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے۔😥 😥 😥 آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲؟
السلام علیکم ورخمت اللہ وبرکتہ؟ 🌷 🌹 

9 days ago • Ali tich

Sd tech like shear and support 

9 days ago • Ali tich

السلام علیکم فرینڈز اپ لوگوں کی سپورٹ کرنے کا بہت زیادہ ضرورت ہے میرا یہ چینل فریز ہو چکا ہے لہذا میں نے دوسرا چینل بنایا ہوا ہے ان کو اپ جا کے سپورٹ کریں اپ لوگوں کو سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ میں اپ اپ لوگوں کے ساتھ میں شیئر کرتا ہوں۔ 

10 days ago • Ali tich

https://youtube.com/shorts/dahIzVkf_2... 

surah|yasin|rahman|yaseen|rehman|online quran|tilawat|juma|naat|ishq|status

Sd tech

10 days ago • 505 views

11 days ago • Ali tich

السلام وعلیکم دوستوں میرے اس چینل میں کوئی مسلہ ایا ہوا ہے لھٰذا اپ میرا دوسرا چینل سبسکرایب کر کے میرے نیے انے والی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں شکریہ ۔ 

11 days ago • Ali tich

دوستوں میرے اس چینل کو سبسکرایب کریں اپ لوگوں کے سپورٹ کے بدولت ہم اج یہاں اس مقام پر ہے۔ 

12 days ago • Ali tich

السلام علیکم میرے پیارے ویورز میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس کو دیکھنے کے بعد اپ لوگوں کو سارا ڈیٹیل کو پتہ چل جائے گا لونگ ویڈیو میں ایک ویڈیو موجود ہے بہت زیادہ دکھی ویڈیو ہے اپ دیکھ سکتے ہیں 

13 days ago • Ali tich

2 weeks ago • Ali tich