Info
Md Shamshad Aalam
Islami ki Awaz Affan SD
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستوں
امید کرتا ہوں آپ تمام حضرات خیریت و عافیت سے ہونگے اللہ تعالیٰ آپ سبھوں کو ایسے ہی خوش رکھے آباد رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے
دوستوں یہ میرا ایک چھوٹا سا اسلامک چینل ہے جس پہ میں
تلاوت قرآن
حمد نعت و نظم
اور دیگر اسلامک
ویڈیوز اپلوڈ کرتا رہتا ہوں
تو تمام ہی دوستوں سے میری ایک گزارش ہے کہ
آپ کی سپورٹ کی ہمیں بے حد ضروری ہے
تو آپ اپنا سپورٹ دیکر ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرئب کر لیں
Tags
Stats
Joined Invalid Date
0 total views
Featured video