Info
اس یوٹیوب چینل كے بنانے كا مقصد تعلیمی بیداری هے،یهاں پر آپكو نعت ونظم اورایجو كیشنل فیكٹس دیكهنے كو ملیں گے۔
اور اسكے ساته هی یهاں نئی نئی معلومات آپ كو دیكهنے كو ملے گی ۔ یه معلومات جو میں یهاں شیئر كرونگا ریسرچ پر منحصر هونگی۔
میں اپنے یوٹیوب چینل آنے والے سبهی ناظرین كا خیر مقدم كرتا هوں اور سبهی كو یقین دلاتا هوں كه آپ انشاء الله اس چینل سے بهت زیاده مفید هونگے۔
میں اس چینل پر آپ سبهی كو لائیو اسٹریمس كے ذریعه بهی مستفیض كرونگا اور ركارڈیڈ ویڈیوز بهی آپ كے ساته شیئر كونگا۔
آپ یهاں پر لائیو كلاسیز بهی دیكهیں گے جهاں پر اوردو و دیگر مضامین پر بحث هوگی اور اكیڈمك كلاسیز بهی انشاء الله یهاں پر آپ كو دیكهنے كو میلں گی۔
درج ذیل میں سوشل میڈیا اكاؤنٹس هیں آپ ان سب پر جاكر مجهے فولو كرلیں اور ساته هی ساته میرے اس یوٹیوب چینل كو بهی سبسكرائب كرلیں نیز سبسكرائب والےآئكن كے برابر میں جو بیل آئكن آتا هے اس كو بهی كلك كرلیں تاكه میری هر ویڈیو آپ تك سب سے پهلے پهنچ جائے۔ جزاك الله۔
Tags
Stats
Joined Invalid Date
0 total views