Info
آرزوئے سخن کے ادبی ماحول میں خوش آمدید
یہ پلیٹ فارم اردو ادب کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے ، نیز آپ اس ماحول میں مختلف موضوعات سے لطف اندوز ہوں گے
* حمد ، نعت ، منقبت ، مرثیہ نگاری
* رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم و دیگر ہستیوں کے خطبات ، فرمودات ، دعائیں ایک بہترین ادبی رنگ میں
* غزلیات ، اردو ہندی شعرا کے کلام
* عربی ، فارسی کلام بمع اردو ترجمہ
* ادبی و علمی شخصیات کا تعارف
* ثقافتی موضوعات پر مشتمل معلومات
* مختلف زبانوں کی حکایات بمع اردو ترجمہ
* دلچسپ علمی موضوعات
ان سب موضوعات سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارے ساتھ بنے رہیے ۔
Tags
Stats
Joined Invalid Date
0 total views